Skip to main content

Rahmania Online Academy

Rahmania Online Academy — Student Testimonials
✦ Student Experiences

Loved by Students.Trusted by Families.

Real feedback shared by students of Rahmania Online Academy. Explore the featured testimonials as a presentation-style slider, then browse the full testimonials below.

★★★★★Student & Parent Experiences
MW

Mashal Waseem Sheikh

Karachi, Pakistan · Quran with Tajweed
Teacher Rating: 100/100
★★★★★

“MashAllah, my experience with RAHMANIA ONLINE ACADEMY has been truly wonderful. I am grateful for the opportunity to learn the Holy Quran with Tajweed. The teaching method is excellent, and it has helped me improve my recitation and strengthen my connection with the Quran.

A special thanks to our beloved Baji Bint-e-Muhammad Rehman for her kindness, love, sincerity, guidance, and dedication. Her efforts and care make learning even more beautiful.

May Allah bless RAHMANIA ONLINE ACADEMY, increase its success and barakah, keep this beautiful institution flourishing, and make it a means of spreading the light of Quran and Islamic Knowledge to people around the world.”

PakistanKarachiQuran with Tajweed
US

Umm-e-Shuaib

Khyber Pakhtunkhwa, Pakistan · Jamia Rahmania
4 Years of Study
★★★★★

“میرا نام ام شعیب ہے اور میرا تعلق خیبر پختونخوا، پاکستان سے ہے۔ مجھے جامعہ رحمانیہ کی طالبہ ہونے کا شرف حاصل ہے، جہاں میں تجوید بالخصوص کی تعلیم حاصل کر رہی ہوں۔

میں اپنی محترم معلمہ بنت رحمان کی تہہ دل سے شکر گزار ہوں، جن سے گزشتہ چار سال سے مجھے تعلیم حاصل کرنے کا شرف حاصل ہے۔ میں ان کی تدریس اور رہنمائی سے بے حد مطمئن ہوں۔

وہ نہایت فصاحت، حکمت، صبر اور حسن اخلاق کے ساتھ تعلیم دیتی ہیں۔ ان کا نرم و مشفقانہ انداز، اخلاص، محنت اور لگن ان کی تدریس کو نہایت مؤثر اور قابل قدر بناتا ہے۔

میں ان کے علم و رہنمائی سے فیض یاب ہونے کو اپنے لیے سعادت سمجھتی ہوں۔ اللہ تعالیٰ ان کی کوششوں کو شرف قبول عطا فرمائے، ان کے علم و مرتبے میں برکت دے اور انہیں کتاب اللہ کی خدمت کا بہترین اجر عطا فرمائے۔

جزاکن اللہ خیراً۔”

Khyber PakhtunkhwaTajweedJamia Rahmania
LA

Laiba Bint Ashraf

Student testimonial · Urdu
Student Feedback
★★★★★

“میں لائبہ بنت اشرف ہوں۔

آپ کا جوش و صبح کے وقت دیکھ کر دل خوش ہو جاتا ہے۔ آپ اپنی نیند اور آرام قربان کر کے ہمارے لیے کھڑی ہوتی ہیں۔ طبیعت ناساز ہونے پر بھی آپ کہتی ہیں بچوں کو پڑھانا ہے۔ یہی لگن ہمیں بھی محنت کرنے کا حوصلہ دیتی ہے۔

آپ نے ہمیں قرآن کریم اور قواعد پڑھانا شروع کیا۔ آپ کی محنت کی وجہ سے آج ہمارے دل میں علم اور دین کا شوق بڑھ گیا ہے۔

ہم اللہ سے دعا کرتے ہیں کہ وہ آپ کو صحت، عزت اور برکت والی زندگی دے۔ اکٹھی کی ہر مشکل آسان فرمائے۔ آمین۔

آپ واقعی ہماری بہترین معلمہ ہیں۔ ہم فخر کرتے ہیں کہ ہمیں آپ جیسی استاد ملیں۔

آپ کی شاگردہ
لائبہ”

UrduStudentQuran & Qawaid
RB

رقیب بنت قاری عبداللہ

جامعہ رحمانیہ للبنات · تخصص فی التجوید
4 Months · Direct Learning
★★★★★

“السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

میں رقیب بنت قاری عبداللہ جامعہ رحمانیہ للبنات کی مدیرہ معلمہ سحرش سے 4 ماہ سے جامعہ میں براہِ راست معلمہ سے چکر مستفید ہو رہی ہوں۔ "تجوید للعالمات والبالغات" گروپ اور فیدبک تجوید للعالمات والبالغات گروپ سے بہت فائدہ پایا اور پورا الحمدللہ۔ 🌹

رحمانیہ للبنات میں، میں رقیب بنت قاری عبداللہ اور میری بہن نادیہ بنت قاری عبداللہ، انی معلمہ سحرش باجی سے براہِ راست شعبہ تخصص فی التجوید سے ایسے مستفید ہو رہی ہیں کہ شاید ہی کوئی اتنے کم وقت میں اتنے اچھے انداز سے کسی استاد سے مستفید ہو رہا ہو۔

اگر میں اپنا حال بیان کروں تو آپ پر ہنسی ہنسی تھکن سکتی ہے، لیکن میں لکھے لکھے نہیں تھک سکتی۔

کیونکہ کہ ہماری معلمہ صرف ایک استاد نہیں بلکہ محبت کا سرچشمہ ہے۔ آپ کا مجموعہ پڑھانے ایسے کہ جیسے پڑھنے ہی جائے، انداز نرالہ، لہجہ نرم، ہم صحیح پڑھے یا غلط، لیکن دیتی ہے دعائیں۔ “فکر مادرانہ ذات، انتہانی سخنی و محسنہ” میں اور کیا کیا نہ لکھوں، بس سواتوں اس ایک بات کہنے کے…

ایسے بنو کہ لوگ کہے اتنی ایسا نہ نبی کیسا ہوگا تو ہماری معلمہ کو دیکھ کر یہی خیال دل میں آتا ہے۔ ❤️🌹

اللہ تعالیٰ ہماری معلمہ کا سایہ ہمیشہ ہم پر سلامت رکھے، اللہ تعالیٰ ہماری پیاری باجی کو اپنے دین کے لیے مزید قبولیت نصیب فرمائے۔ آمین ثم آمین۔

جامعہ رحمانیہ للبناتتخصص فی التجوید4 ماہ

All Student Testimonials

Browse the testimonials one by one.

MW

Mashal Waseem Sheikh

Karachi, Pakistan · Quran with Tajweed
★★★★★

“MashAllah, my experience with RAHMANIA ONLINE ACADEMY has been truly wonderful. I am grateful for the opportunity to learn the Holy Quran with Tajweed. The teaching method is excellent, and it has helped me improve my recitation and strengthen my connection with the Quran. A special thanks to our beloved Baji Bint-e-Muhammad Rehman for her kindness, love, sincerity, guidance, and dedication. Her efforts and care make learning even more beautiful. May Allah bless RAHMANIA ONLINE ACADEMY, increase its success and barakah, keep this beautiful institution flourishing, and make it a means of spreading the light of Quran and Islamic Knowledge to people around the world.”

PakistanKarachiQuran with Tajweed
US

Umm-e-Shuaib

Khyber Pakhtunkhwa, Pakistan · Jamia Rahmania
★★★★★

“میرا نام ام شعیب ہے اور میرا تعلق خیبر پختونخوا، پاکستان سے ہے۔ مجھے جامعہ رحمانیہ کی طالبہ ہونے کا شرف حاصل ہے، جہاں میں تجوید بالخصوص کی تعلیم حاصل کر رہی ہوں۔ میں اپنی محترم معلمہ بنت رحمان کی تہہ دل سے شکر گزار ہوں، جن سے گزشتہ چار سال سے مجھے تعلیم حاصل کرنے کا شرف حاصل ہے۔ میں ان کی تدریس اور رہنمائی سے بے حد مطمئن ہوں۔ وہ نہایت فصاحت، حکمت، صبر اور حسن اخلاق کے ساتھ تعلیم دیتی ہیں۔ ان کا نرم و مشفقانہ انداز، اخلاص، محنت اور لگن ان کی تدریس کو نہایت مؤثر اور قابل قدر بناتا ہے۔ میں ان کے علم و رہنمائی سے فیض یاب ہونے کو اپنے لیے سعادت سمجھتی ہوں۔ اللہ تعالیٰ ان کی کوششوں کو شرف قبول عطا فرمائے، ان کے علم و مرتبے میں برکت دے اور انہیں کتاب اللہ کی خدمت کا بہترین اجر عطا فرمائے۔ جزاکن اللہ خیراً۔”

Khyber PakhtunkhwaTajweedJamia Rahmania
LA

Laiba Bint Ashraf

Student · Urdu
★★★★★

“میں لائبہ بنت اشرف ہوں۔ آپ کا جوش و صبح کے وقت دیکھ کر دل خوش ہو جاتا ہے۔ آپ اپنی نیند اور آرام قربان کر کے ہمارے لیے کھڑی ہوتی ہیں۔ طبیعت ناساز ہونے پر بھی آپ کہتی ہیں بچوں کو پڑھانا ہے۔ یہی لگن ہمیں بھی محنت کرنے کا حوصلہ دیتی ہے۔ آپ نے ہمیں قرآن کریم اور قواعد پڑھانا شروع کیا۔ آپ کی محنت کی وجہ سے آج ہمارے دل میں علم اور دین کا شوق بڑھ گیا ہے۔ ہم اللہ سے دعا کرتے ہیں کہ وہ آپ کو صحت، عزت اور برکت والی زندگی دے۔ اکٹھی کی ہر مشکل آسان فرمائے۔ آمین۔ آپ واقعی ہماری بہترین معلمہ ہیں۔ ہم فخر کرتے ہیں کہ ہمیں آپ جیسی استاد ملیں۔ آپ کی شاگردہ، لائبہ۔”

UrduStudentQuran & Qawaid
RB

رقیب بنت قاری عبداللہ

جامعہ رحمانیہ للبنات · تخصص فی التجوید
★★★★★

“السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

میں رقیب بنت قاری عبداللہ جامعہ رحمانیہ للبنات کی مدیرہ معلمہ سحرش سے 4 ماہ سے جامعہ میں براہِ راست معلمہ سے چکر مستفید ہو رہی ہوں۔ "تجوید للعالمات والبالغات" گروپ اور فیدبک تجوید للعالمات والبالغات گروپ سے بہت فائدہ پایا اور پورا الحمدللہ۔ 🌹

رحمانیہ للبنات میں، میں رقیب بنت قاری عبداللہ اور میری بہن نادیہ بنت قاری عبداللہ، انی معلمہ سحرش باجی سے براہِ راست شعبہ تخصص فی التجوید سے ایسے مستفید ہو رہی ہیں کہ شاید ہی کوئی اتنے کم وقت میں اتنے اچھے انداز سے کسی استاد سے مستفید ہو رہا ہو۔

اگر میں اپنا حال بیان کروں تو آپ پر ہنسی ہنسی تھکن سکتی ہے، لیکن میں لکھے لکھے نہیں تھک سکتی۔

کیونکہ کہ ہماری معلمہ صرف ایک استاد نہیں بلکہ محبت کا سرچشمہ ہے۔ آپ کا مجموعہ پڑھانے ایسے کہ جیسے پڑھنے ہی جائے، انداز نرالہ، لہجہ نرم، ہم صحیح پڑھے یا غلط، لیکن دیتی ہے دعائیں۔ “فکر مادرانہ ذات، انتہانی سخنی و محسنہ” میں اور کیا کیا نہ لکھوں، بس سواتوں اس ایک بات کہنے کے…

ایسے بنو کہ لوگ کہے اتنی ایسا نہ نبی کیسا ہوگا تو ہماری معلمہ کو دیکھ کر یہی خیال دل میں آتا ہے۔ ❤️🌹

اللہ تعالیٰ ہماری معلمہ کا سایہ ہمیشہ ہم پر سلامت رکھے، اللہ تعالیٰ ہماری پیاری باجی کو اپنے دین کے لیے مزید قبولیت نصیب فرمائے۔ آمین ثم آمین۔

جامعہ رحمانیہ للبناتتخصص فی التجوید4 ماہ

Ready to start your Quran learning journey?

Register Now